the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ویلنگٹن،20مارچ(ایجنسی) نیوزی لینڈ‌ میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے استثنیٰ کا حق استعمال کرتے ہوئے پولیس کو تفتیش کی اجازت نہ دینے کے بعد ایک امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سفارت خانے کا ایک اہلکار نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں 12 مارچ کو پیش آنے والے ایک جرم میں مبینہ طور پر ملوث تھا جس کے لئے پولیس نے سفارتکار سے پوچھ گچھ کی درخواست کی لیکن سفارتخانے نے اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا جس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے نیوزی لینڈ نے امریکا سے اس سفارتکار کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.